19 مارچ 2013 - 20:30

مصر میں شیعہ تفکر کی ترویج اور تبلیغ کے مقصد سے محمد سلیمان کے ذریعے شیعوں کی سب سے بڑی مطبوعات کی تاسیس ہوئی ہے۔

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا۔ انقلاب مصر کے بعد اس ملک کے رہنے والے شیعوں کے ایک گروپ نے شیعہ تفکر کو ترویج دینے کے لیے سب سے بڑی مطبوعات کی تاسیس کی ہے۔اس مطبوعات کو ’’ دار النشر الفاطمیہ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اور اس کے بانی مرکز علوم اہلبیت(ع) کے سربراہ محمد سلیمان  ہیں۔ انقلاب مصر سے پہلے ڈکٹیٹر حکومت نے ہر طرح کی دینی اور سیاسی فعالیت سے انہیں منع کر رکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242